لاہور، یکم  جولائی (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی میٹ سیفٹی اور ویجیلینس ٹیموں کی ٹولینٹین مارکیٹ میں کارروائی، بیمارمرغیوں کی موجودگی پر 2شاپس سیل ،6کو بھاری جرمانے،7کو اصلاحی نوٹسز جاری ایک ہزار750کلومضر صحت ناقص گوشت ضبط۔

وی  این ایس،  لاہور