لاہور،14 اگست(اے پی پی):قوم کو آزادی مبارک ،لاہور میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منائی جا رہی ہے مرکزی تقریب حضوری باغ میں منعقد کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزرا نے شرکت کی ۔