لاہور، 05 فروری(اے پی پی ):یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کئے گئے ۔صوبائی کابینہ اور وزیر اعلی پنجاب نے کشمیر سے یکجہتی کے لیے جلسے میں خطاب کیا۔

اے پی پی /عبدالرحمان/حامد