لاہور ،11 مارچ (اے پی پی ):صوبائی دارالحکومت لاہور میں ویمن چیمبر کے اشتراک سے 9واں ویمن ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اسی خواتین کو ایواڈ سے نوازا گیا۔