لاہور ، 30 جنوری (اے پی پی ): الحمرا ہال میں فوک میوزک مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ، مقابلہ میں بیس نوجوان گلوکاروں نے شرکت کی ۔نوجوان گلوکاروں کی شاندار پرفامنس نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا ۔
سورس : وی این ایس ، لاہور