لاہور،31 جنوری(اے پی پی ):   لاہور کے سرکاری کالج  کی طالبات نے بھارتی جبر و تشدد کے شکار بھارتی مسلمانوں ، کشمیری خواتین اور بچوں  سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا  انعقاد کیا ۔

وی این ایس ، لاہور