لاہور،03 جولائی(اے پی پی ): کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے لاہور شہر کی مختلف شاہراہوں اور بازاروں میں جدید مسٹ کوئین مشین کے ذریعے جراثیم کش کلورین سپرے کیا جارہا ہے۔

وی این ایس ، لاہور