لاہور ، 24 اگست (اے پی پی ): حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام تک محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور ڈویژن میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 470 لیٹر ملاوٹی دودھ کو موقع پر ہی تلف کردیا۔