لاہور15 جنوری (اے پی پی ): ملک بھر کی طرح  صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی  مسلسل بارشوں  کے باعث  سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ۔

اس موقع پر شہریوں نے سردی سے بچنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

وی این ایس،لاہور

Download Video