لاہور، 08 جون (اے پی پی ): لاہور میں پاکستان کا پہلا ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا  گیا ہے ، جو  سر کاری   خزانے سے  ایک روپیہ   خرچ کیے  بغیر    قائم کیا   گیا ہے ۔