لاہور،19 جون (اے پی پی ): ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر ناقص دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، 4 ملک شاپس کو سیل اور 4 کواصلاحی نوٹس جاری کئے گئے جبکہ  چیکنگ کے دوران 280لیٹر ملاوٹ شدہ ناقص دودھ کو موقع پر ہی  تلف کر دیا گیا ہے۔

وی این ایس ، لاہور