لاہور،16 جون(اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات تیارکرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری،اوکاڑہ میں مشتاق سوڈا واٹر معروف برانڈ استعمال کرتے ہوئے مضر صحت مشروبات کی فلنگ پر سربمہر کردیا گیا۔

وی این ایس،لاہور