لاہور ،21 اگست (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمنوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 30 ہزار کلو ناقص کیچپ کو تلف کرکے فیکٹری کو سیل کر دیا۔