لاہور ، 14 جنوری (اے پی پی ):کورونا کی دوسری لہر کی تباہ کاریوں کے خوف کو دور کرنے کے لیے لوگ تفریحی مقامات کا رخ کر رہے ہیں، لاہور میں موجود تاریخی چڑیا گھر بھی آج کل شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس میں مختلف نسل کے پرندے اور جانور لوگوں کو اپنی حرکتوں اور خوبصورتی سے متاثر کرتے نظر آتے ہیں۔

لاہور چڑیا گھر کی سیر کروا رہے ہیں رانا عبدالرحمن اپنی اس رپورٹ میں