مالم جبہ ، 24 فروری (اے  پی پی ): خیبرپختون خواہ   کی   جنت نظیر وادی سوات   کے علاقے  مالم جبہ میں   بچوں کی فلاح کے لیے کام کرنے والی تنظیم  سپارک نے تمباکو نوشی کے خلاف ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس میں اسلام آباد اور لاہور کے سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔

مزید   جانتے  ہیں  مالم   جبہ  سے   فاضل  شاہ   کی   اس  رپورٹ میں ۔۔۔