اسلام آباد ،07 اپریل (اے پی پی ): قومی خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹد پریس آف پاکستان (اے پی پی)  کا کورونا کے حوالے سے آگاہی  پیغام”محدود رہیں،محفوظ رہیں”، بین الاقوامی صحافیوں میں بھی مقبولیت اختیار  کر گیا۔

 انڈو نیشیا، سینیگال، ملائشیا، ترکی اور سنگاپور کے معروف ٹی وی چینلز اور اخباروں کے صحافیوں نے پاکستان کی قومی زبان “اردو”میں پاکستانیوں کو گھر رہنے کی تلقین کی اور پیغام بھیجا کہ  “محدود رہیں،محفوظ رہیں”۔

اے پی پی /حمزہ /قرۃالعین