اسلام آباد، 23اپریل(اے پی پی ): معروف شاعرہ و سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان کوثر ثمرین کورونا کے خلاف جنگ کے حوالے سے بات کر رہی ہیں ان کے ساتھ ڈاکٹر تصور شیریں کورونا کے تناظر میں گیت سنا رہی ہیں۔

اے پی پی /ڈیسک/ھامد