لاہور، 06 اگست (اے پی پی ): پنجاب بھر میں معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے روزانہ کی بنیاد پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مسلسل کاررائیاں جاری ہیں۔

اے پی پی / افتخار علی /قرۃالعین