لاہور ، 29 جولائی (اے پی پی ):صوبہ بھر میں معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی روزانہ کی بنیاد پر مسلسل کاررائیاں جاری ہیں، پنجاب کے 36اضلاع میں واقع ہر چھوٹا بڑا فوڈ پوائنٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چیکنگ نظام کے زریعے چیک کیا جارہا ہے۔

اے پی پی / افتخار علی /حامد