لاہور، 4 دسمبر (اے پی پی): سینٹر آف گلوبل اینڈ اسٹیجک سٹڈی کے صدر میجر جنرل (ر)سید خالد عامرنے کہا کہ اے پی پی بہت اچھا کام کر رہی ہے اور اس زمانے میں جہاں پاکستان کی مثبت پہچان دنیا میں دکھانے کی ضرورت ہے وہاں اے پی پی اپنے فرائض کو بڑے احسن انداز میں پیش کر رہی ہے۔30سال بعد پاکستان ایک دفعہ پھر دنیا بھر میں مثبت خبروں میں آ گیا ہے۔اب ہمیں چاہئے کہ اس موقع پر فائدہ اٹھائیں اور پاکستان کا صحیح اور واضع چہرہ میڈیا کے ذریعے دنیا کو دکھائیں۔

سورس: وی  این ایس،  لاہور