اسلام آباد ، 30 اگست ( اے پی پی ): نئی نسل میں پودے لگانے کی اہمیت کی آگاہی خوش آئند ہے۔ اے پی پی سے بات کرتے ہوئے سکول  کے طلبہ و طالبات نے ماحول کی بہتری کے لیے درختوں کی اہمیت پہ حوصلہ بخش گفتگو کی اور بتایا کہ وہ اپنے گھروں میں اور اردگرد درخت لگانے کا رجحان رکھتے ہیں۔۔۔۔۔ مزید جانیں ناہید اختر کی اس رپورٹ میں۔

وی این ایس، اسلام آباد