اسلام آباد،30 اپریل(اے پی پی ): چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز  نے اے پی پی  سے خصوصی  گفتگو  کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ نمازِ تراویح سنت ہے،  عوام گھروں میں نمازِ تراویح ادا کریں ۔

اے پی پی /حمزہ/حامد