اسلام آباد، 22اپریل(اے پی پی ):ننھے بچے  نے قومی قیادت کو خراج تحسین پیش  کرتے ہوئے کورونا کے خلاف قومی کاوشوں اور قومی قیادت  کیلئے  نغمہ تیار کرلیا۔نغمے میں کورونا وائرس خلاف ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والے اداروں، طبی عملے، اور سیکیورٹی اہلکاروں کو شاندار شاعری اور خوبصورت موسیقی کے امتزاج سے خراج تحسین پیش کیا گیا  ہے۔

اے پی پی /حمزہ/ھامد