لاہور، 06 نومبر (اےپی پی): شاعرِ مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمت اللہ علیہ اپنی لازوال شاعری میں نوجوانوں سے ہمیشہ پُر امید رہے۔انھیں تدبر ،غور و فکر اور جستجو کی راہ لگانے کی تگ و دو کرتے رہے۔ یومِ اقبال پر دیکھتے ہیں لاہور سے ساجد عمر گِل کی یہ رپورٹ۔۔