اسلام آباد ،5ستمبر (اے پی پی) نیشنل بک فائونڈیشن نے سال 2019 کے  لیے  ریڈرز کلب کی ممبر شپ کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ممبرز کو کتابوں کی خریداری پر 55 فیصد تک رعایت دی جائے گی ،لوگوں کا خیال ہے کہ  اس اقدام سے کتب بینی کے رجحان میں اضافہ ہوگا ۔۔

تیز رفتار زندگی ،،، اور بڑھتے چیلنجز ۔۔۔۔ انسان کے پاس گویا اپنے شوق کے لئے وقت ہی نہیں رہا ۔

ایک وقت تھا کہ کتب بینی پڑھے لکھے طبقے کا محبوب مشغلہ تھا ۔۔۔ لیکن بدلتے حالات ،انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی آمد نے یہ شوق بھی دھندلا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سارٹ عائشہ مسعود ۔۔۔ لیلی زبییری

کیا سوشل میڈیا نے کتب بینی کے رجحان کو کم کردیا ؟ کچھ دانشور اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتے ۔۔۔۔

سارٹ ڈاکٹر  انعام الحق  جاوید ۔حفیظ خان ۔۔نعیم فاطمہ علوی

بدلتی ٹیکنالوجی کی وجہ سے کتابوں کی ایک بڑی تعداد انٹرنیٹ پر منتقل ہوگئی تاہم  کچھ ادارے ابھی بھی لوگوں سے کو کتاب سے جوڑنے کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں ۔۔۔

بک سیلر  کا سارٹ

حکومتی ادارے  کی جانب سے کتابوں کی خریداری پر 55 فیصد تک رعایت لوگوں میں کتب بینی کے رجحان میں اضافے کا باعث بنے گی ۔

وی این ایس اسلام آباد