لاہور، 01 ستمبر (اے پی پی  ): وزیراعظم عمران خان کی کلین اینڈ گرین پاکستان شجرکاری مہم کے تحت نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں میں پانچ ہزار پودے تقسیم کئے اور شہریوں کو شجر کاری کی کی اہمیت سے آگاہ کیا۔