لاہور،26مئی(اے پی پی): وائس چیئرمین واسا لاہور امتیاز محمود شیخ نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی  میں کئی اصلاحات کی گئی ہیں،حکومتی انقلابی اقدامات کے مثبت اثرات دکھائی دے رہے ہیں۔