لاہور، 24مارچ(اے پی پی ): وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پولیس اور انتظامیہ نے صوبے بھر میں جعلی سینی ٹائزر، ہینڈ واش اوراینٹی سپٹک تیار کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

اے پی پی / افتخار علی /حامد