اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): سینیٹر سید علی ظفرنے وفاقی    بجٹ   2021-22 کے  حوالے   سے اپنے  تاثرات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ  میں  غریب طبقہ پر توجہ دی گئی تا کہ وہ کاروبار کریں جبکہ تعمیراتی صنعت کے لئے ترغیبات دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس بجٹ سے لگتا ہے اکانومی مستحکم ہو گئی ہے ۔