اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): پارلیمانی سیکریٹری منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کنول شوذب  نے وفاقی    بجٹ   2021-22 کے  حوالے   سے اپنے  تاثرات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیومن ڈویلپمنٹ سے ملک میں ترقی ہوتی ہے،  اس بجٹ کی بنیاد پر پاکستان دنیا میں لیڈ کرے گا۔