لاہور، 4 دسمبر (اے پی پی): ایڈ ایشیاء کانفرنس میں چین سے آنے وائے وانگ سین نے کہا کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی ہے اور لاہور بہت خوبصورت شہر ہے اور ایڈ ا یشاء بہت کامیاب کانفرنس ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ثقافتی لحاظ سے ایک تاریخی ملک ہےاور پاکستان صحیح سمت پر گامزن ہے ، آنے والے دنوں میں ترقی کی مزید  راہیں کھلیں گی۔

سورس: وی  این ایس،  لاہور