لاہور، 19 جون ( اے پی پی): پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 21جون کو سورج گرہن دیکھا جاسکے گا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 21جون کو سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔ اس گرہن میں سورج کا ایک حصہ آتشی دائرے کی شکل میں نظر آ ئے گا ۔

مزید جانتے ہیں لاہور سے افتخار علی کی اس رپورٹ میں

وی این ایس، لاہور