لاہور، 4 دسمبر (اے پی پی): ملائشیاء کے ایم این سی میڈیا گروپ کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈائریکٹرٹن ٹن ثمر ٹانانے کہا کہ پاکستان آ کر بہت اچھا لگااور اس طرح کے کامیاب پروگر ام ہوتے رہنے چاہئیں جس سے پاکستان کا اصل مثبت چہرہ دنیا میں جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایڈورٹائزنگ انڈسٹری میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔اس طرح کے پروگرام سے پاکستان کی معیشت پر دورس اثرات مرتب ہونگے۔

سورس: وی  این ایس،  لاہور