اسلام آباد، 03اکتوبر(اے پی پی ):پاکستان ہمیشہ خطے میں امن خوشحالی اور حق خودارادیت کو قائم کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ افغان امن مذاکرات ہوں یا مسئلہ کشمیر، پاکستان نے ہمیشہ خطے میں استحکام کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ افغان طالبان کے وفد نے  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں  خطہ میں امن   کی خاطر مذاکرات کے عمل  کی جلد بحالی پر اتفاق  کیا گیا۔۔۔۔

اے پی پی /ناہید /حامد