لاہور، 17 جون ( اے پی پی):پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ طارق عزیز نے ریڈیو پاکستان سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ۔ انہیں پاکستان ٹیلی ویژن  کے پہلے اینکر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔طارق عزیز کی زندگی کا مزید احوال جانتے ہیں عبدالرحمن رانا کی اس رپورٹ میں۔۔

وی  این ایس، لاہور