اسلام آباد، 16 جون ( اے پی پی): پاک فضائیہ نے گروپ کیپٹن (ریٹائرڈ) سیف الاعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ویڈیو ڈاکومنٹری جاری کر دی۔

گروپ کیپٹن (ریٹائرڈ) سیف الاعظم کواس وقت بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں تین اسرائیلی طیاروں کو  تباہ کیا۔اس جنگ میں ان کی غیر معمولی بہادری کے اعتراف میں انہیں اردن اور عراق کی حکومتوں نے فوجی اعزازات سے نوازا

 

وی  این ایس، اسلام آ باد-