اسلام آباد، 24 نومبر(اے پی پی):حکومت پاکستان کی جانب سے مستحقین  کو   عارضی رہائش   مہیا کرنا دراصل ریاست مدینہ کی رہاطرز پر معاشرتی تشکیل کی جانب اہم قدم ہے۔ احساس پروگرام کے تحت پناہ گاہوں میں مستحقین  کیلئے عارضی رہائش کے ساتھ ساتھ صبح کا ناشتہ، دن اور رات کا کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔پاکستان بیت المال ان پناہ گاہوں کے انتظام  کیلئے  بہترین خدمات انجام دے  ہے۔