لاہور ، 19جنوری(اے پی پی ): پنجاب فوڈاتھارٹی کی صحت دشمن عناصرکیخلاف کارروائیاں جاری ،  مضر صحت اجزاء کے استعمال اورممنوعہ اشیاء کی فروخت پر 06 فوڈ پوائنٹس سیل کر  دئیے  گئے  ۔  بھولا سویٹس پروڈکشن یونٹ کو کھلے رنگوں اور کیمیکلز کے استعمال پر سیل کیا گیا ۔کاروائیوں کا مزید احوال جانتے ہیں لاہور سے سنیہ عاشق کی اس رپورٹ میں۔