لاہور،23 جون (اے پی پی ): جعل ساز مافیا کے سب حربے ناکام،پنجاب فوڈ اتھارٹی  نے  پہلے سے سیل شدہ فیکٹری میں چھپ کر جعلی ڈرنکس تیار کرنے کی کوشش  کو ناکام بنادیا ۔

وی این ایس،لاہور