لاہور، 26 مارچ(اے پی پی ):پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حفظان صحت کے اصولوں کے تحت صوبے بھر کی جیلوں کے پکوان خانوں کی چیکنگ مہم کا آغاز کردیا ہے ، اس مہم کے تحت پنجاب بھر کی 39 جیلوں کے کچن چیک کئے گئے۔

اے پی پی /افتحار/حامد