لاہور،14 ستمبر (اے پی پی ):پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص خوراک تیار کرنے پر لاہور ڈویژن میں 6 فوڈ پوائنٹس کو سیل کردیا جبکہ 6210 لیٹر ملاوٹی دودھ کو موقع پر ہی تلف کردیا گیا۔