لاہور ، 09 ستمبر (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، کارروائی کے دوران

43فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی ۔قوانین کی خلاف ورزی پر 5فوڈ پوائنٹس سیل ،2کی پروڈکشن بنداور 36کو بھاری جرمانے عائد کردیے  گئے ہیں۔