لاہور، 29 دسمبر(اے پی پی):پنجاب فوڈ اتھارٹی نے  بیمار اور مردہ مرغیاں کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 من مرغیاں برآمد کرکے تلف کردیں  ہیں

مزید تفصیلات جانتے ہیں لاہور سے سنیہ عاشق کی اس رپورٹ میں۔۔۔