لاہور،03 جولائی (اے پی پی ): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان   بزدار  کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہر بھر کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر ملک موبائل ٹیسٹنگ لیبز کے ذریعے 12ہزار80لیٹر دودھ کی چیکنگ کی اور 2440لیٹرناقص دودھ کو موقع پر ہی تلف کردیا۔

وی این ایس،لاہور