لاہور،24 فروری (اے پی پی ):پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ  فرخت کرنے  والوں  کیخلاف کارروئی  کرتے ہوئے 15000 لیٹر مضر صحت دودھ کو تلف کر دیا۔

کارروائی  سرگودھا اور منڈی بہاؤالدین میں کی گئی  جس دوران  49 ہزار  لیٹر  دودھ کو  چیک  کیا  گیا ۔

وی  این ایس،  لاہور