لاہور ،30 مئی (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، زائدالمیعاد اشیاء کو دوبارہ پیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا اور زائدالمیعاد اشیاء رکھنے،  پیک کرنے والا گیٹ وے انٹر نیشنل ڈیری پروڈکشن یونٹ سیل کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

 وی این ایس ،لاہور