لاہور ، 13 اپریل (اے پی پی ): رمضان میں معیاری خوراک کی یقینی فراہمی اور اشیاء خوردونوش کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے معروف برانڈز کی جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری  سیل  کر  دی اور 13 ہزار 380 لیٹر جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس کو تلف کر دیا۔