لاہور،06 جون (اے پی پی ): گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ مارکیٹ میں جعلی جوس اور کولڈ ڈرنکس بھی نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔

اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 8 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد جعلی جوس بنانے والی فیکٹری کو سیل کر دیا جبکہ 20 ہزار لیٹر جعلی جوس کو  بھی تلف کردیا گیا۔

وی این ایس ،لاہور