لاہور، 04ستمبر(اے پی پی ): رات بھر سے شروع ہونے والے بارش کے سلسلے نے   صوبہ پنجاب کو پانی پانی کر دیا ہے  ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں 133 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں  ۔