لاہور ، 17 جولائی (اے پی پی ): پنجاب  میں صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری ہیں ،صوبہ بھر میں 897 مقامات کی چیکنگ کی گئی ہے جس میں 122 فوڈ پوائنٹ اور ایک لاکھ 39 ہزار 510 لٹر دودھ چیک کیا گیا۔

وی این ایس  ، لاہور